26 مارچ 2026 - 05:13
برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے خطاب؛ 'خلیج فارس' کا صحیح نام مسلسل دہراؤ تاکہ بھول نہ جاؤ

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کے الزامات کا جواب دیا کہ کسی بھی جغرافیائی مقام کا ایک نام ہوتا ہے اور جو خلیج ایران کے جنوب میں واقع ہے، اس کا نام "خلیج فارس" ہے، اسے مسلسل دہراؤ تاکہ بھول نہ جاؤ۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے اعلان کیا:

اولاً، کسی بھی جغرافیائی مقام کا ایک نام ہوتا ہے اور جو خلیج ایران کے جنوب میں واقع ہے، اس کا نام "خلیج فارس" ہے، اسے مسلسل دہراؤ تاکہ بھول نہ جاؤ۔

ثانیاً، اگر تم میں ہمت و انصاف ہے تو ایران کی مذمت کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کرو، کیونکہ جنگ کا آغاز ان دو نے کیا ہے اور اب اس نے سب کا گریبان پکڑ لیا ہے۔

ایران صرف اپنے جائز دفاع میں مصروف ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha